Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    نیپال کے سیلاب سے بحالی کے بجٹ کا تخمینہ 4.78 بلین ڈالر حکومت نے لگایا ہے۔

    ستمبر 14, 2026

    ابوظہبی کے ولی عہد اور مودی نے متحدہ عرب امارات اور ہندوستان کے تعلقات کو گہرا کیا۔

    ستمبر 14, 2026

    متحدہ عرب امارات اور جرمنی کے درمیان 9.66 بلین یورو کے اقتصادی معاہدے پر دستخط

    ستمبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Aina-e-QaumAina-e-Qaum
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Aina-e-QaumAina-e-Qaum
    گھر » TECNO جدید ہندوستانیوں کو ایک شاٹ لینے اور زندگی کے نئے زاویے دریافت کرنے کی ترغیب دیتا ہے
    PR Newswire

    TECNO جدید ہندوستانیوں کو ایک شاٹ لینے اور زندگی کے نئے زاویے دریافت کرنے کی ترغیب دیتا ہے

    مئی 17, 2023
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    بر انڈنگ کی نئی مہم ’’ زندگی کے نئے زاویے دریافت کرنا بند نہ کریں ‘‘ کا جشن ج دید ہندوستانیو ں کے جذبوں کو ایک بُلند کرنے والی ویڈیو کے ساتھ مناتی ہے اور ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ وہ  زندگی میں کبھی بھی دریافت کرنا بند نہ کریں۔

    نئی دہلی اور ڈھاکہ، بنگلہ دیش اور اسلام آباد، 16 مئی، 2023 /PRNewswire/ — جدید ٹیکنالوجی برانڈ TECNO نے آج ہندوستان میں ’’زندگی کے نئے زاویے دریافت کرنا بند نہ کریں‘‘کی اپنی برانڈنگ کی نئی مہم کا آغاز کیا۔ ایک متاثر کن ’’ایک شاٹ لیں‘‘ منشور کے ساتھ شروع، TECNO جدید ہندوستانیوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ زندگی پر ایک شاٹ لیں، آرام دہ چیزوں کو چھوڑ کر آگے بڑھنے کی جسارت کریں، اور اُن چیزوں کا تعاقب کریں جو اُن کے دل کو خوش کرتی ہوں۔

    ’’برانڈنگ کی ہماری نئی مہم کا مقصد برانڈ کے ترقی پسند جذبے کا ابلاغ ہندوستانی صارفین کے ساتھ کرنا ہے، ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے کہ وہ کمفرٹ زون سے آزاد ہو جائیں اور نئے تناظر کو دریافت کرنا کبھی بند نہ کریں۔” TECNO انڈیا کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر گیون وو نے کہا۔ ’’یہ مہم ہمارے ہندوستانی صارفین کے ساتھ مضبوط روابط استوار کرنے کی ہماری مسلسل کوششوں کا حصہ ہے، جو ایک بھرپور زندگی کی تلاش میں ایک دوسرے کے ساتھ خصوصی لمحات تخلیق کرتی ہے۔‘‘

    ’’ایک شاٹ لیں‘‘ منشور ویڈیو نئے زمانے کی ذہنیت کی تخلیقی تصویر کشی ہے جس کی دریافت کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ایک مصروف دفتری کارکن سے لے کر جو ایک سائیکل سوار بننے اور شہر کی خوبصورت راتوں کو دریافت کرنے کا اہتمام کرتا ہے، ایک ماں تک جو زچگی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پینٹنگ کی اپنی محبت کو چھوڑتی نہیں ہے، اور ساتھ ہی ان لوگوں کی دیگر حوصلہ افزا کہانیاں جو اپنی نہ رکنے والی دریافت اور زندگی کی اُن کی پسندیدہ چیزوں کو لانا برقرار رکھتے ہوئے پایۂ تکمیل کو پہنچتی ہیں، تمام چھ کہانیاں جدید ہندوستانیوں کی مثال دیتی ہیں۔ یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ جدید ہندوستانی کس طرح نہ رکنے والے عزم اور استقامت کے ساتھ زندگی کے مختلف تناظر تلاش کرتے ہیں، تمام چھ کہانیاں موضوع کی وضاحت وشد اور شاعرانہ مناظر کے ساتھ کرتی ہیں۔

    نئی مہم کی جڑیں TECNO کے ہندوستانی بازار کے بارے میں کئی سالوں میں ترقی یافتہ گہری سمجھ میں ہے۔ آج کے ہندوستانی ایک واحد شناخت کے ذریعے تعریف پا کر مطمئن نہیں ہیں، اس کے بجائے بہت سے ہندوستانیوں کی خواہش یہ ہے کہ ان کی پرتوں والی شخصیتوں اور مختلف مفادات کی عکاسی کرنے کے لیے اُنہیں متعدد شناختوں اور پیشوں کو ساتھ پہچانا جائے۔ وہ اپنے حقیقی جذبے کو دریافت کرنے اور اپنی اندرونی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی ترغیب دینے کے لیے افرا تفری مچانے کے لیے تیار ہیں۔

    ’’ان کے بڑھتے ہوئے علم اور عالمی ذہنیت، تیز رفتار سماجی اور اقتصادی ترقی، اور تیزی سے بدلتے ہوئے طرز زندگی کی بدولت…جدید ہندوستانی زندگی میں مزید مواقع اور نئی تکمیل کے خواہشمند ہیں۔‘‘ TECNO کی چیف برانڈ افسر لوسیا لیو نے کہا۔ ’’یہ جذبہ ہماری ’اسٹاپ ایٹ نتھنگ‘ کی برانڈ اسپرٹ کے ساتھ ہم آہنگ ہے، اسی لیے ہمیں اس نئی مہم پر اتنا فخر ہے جو زندگی کے بھرپور اور متنوع پہلوؤں کو دریافت کرتی ہے۔‘‘

    برانڈ کے اپنے جوہر کے طور پر ’’اسٹاپ ایٹ نتھنگ‘‘ کے ساتھ، TECNO صارفین کو مستقبل کے بارے میں ہمیشہ مثبت ذہن رکھنے اور اپنی زندگی کو کل کے خوبصورت ذائقے سے مالا مال کرنے کی ترغیب دینے کے لیے پریمیم اور ایک خاص انداز سے تیار کردہ مصنوعات لانے کے لیے حدود کو دریافت کرنے اور انتھک محنت کرنے سے کبھی نہیں رُکتا ہے۔ حال ہی میں PHANTOM V Fold اور ہندوستان میں آنے والی CAMON 20 سیریز کے ذریعے، TECNO ہندوستانی صارفین کے صارف کے تجربے میں انقلاب لاتا ہے تاکہ وہ ایک ترقی پسند ٹیکنالوجی کی دنیا کا حصہ بن سکیں جس کے ذریعے کوئی بھی اپنی صلاحیتوں کو حاصل کر سکتا ہے اور اپنی شناخت ظاہر کر سکتا ہے۔

    نئی ’’زندگی کے نئے زاویے دریافت کرنا بند نہ کریں‘‘ مہم ہندوستانی بازار میں سرمایہ کاری جاری رکھنے کے TECNO کے ارادے کی بھی عکاسی کرتی ہے۔ ’’ہم ہندوستان میں صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے والی تکنیکی اختراعات اور کامیابیاں فراہم کرنے کے لیے اپنی مقامی بصیرت کو مزید فروغ دیتے ہیں۔‘‘ گیون وو نے کہا۔

    کسی بھی متعلقہ میڈیا سوالات کے لیے، براہ کرم pr.tecno@tecno-mobile.com پر رابطہ کریں۔

    TECNO کے بارے میں

    TECNO ٹیکنالوجی کا ایک جدید برانڈ ہے جو پانچ براعظموں کے 70 سے زیادہ ممالک اور خطوں میں کام کرتا ہے۔ اپنے آغاز کے بعد سے، جدید ترین ٹیکنالوجیز کے ساتھ عصری، جمالیاتی ڈیزائن کے کامل انضمام کے لیے مسلسل زور دیتے ہوئے، TECNO ابھرتے ہوئے عالمی بازاروں میں ڈیجیٹل تجربے میں انقلاب برپا کر رہا ہے۔ آج، TECNO اپنے ہدفی بازاروں میں ایک تسلیم شدہ رہنما بن گیا ہے، جو اسمارٹ فونز، اسمارٹ ویری ایبلز، لیپ ٹاپس اور ٹیبلٹس، HiOS آپریٹنگ سسٹمز اور اسمارٹ ہوم پروڈکٹس کی وسیع رینج کے ذریعے جدید ترین اختراعات فراہم کرتا ہے۔ “Stop At Nothing” کے اپنے برانڈ جوہر کی رہنمائی میں، TECNO مستقبل کے متلاشی افراد کے لیے بہترین اور جدید ترین ٹیکنالوجیز کو ان لاک کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انوکھے انداز والے، ذہین پروڈکٹس بنا کر، TECNO دنیا بھر کے صارفین کو ترغیب دیتا ہے کہ وہ کبھی بھی اپنی بہترین خودی اور اپنے بہترین مستقبل کے حصول کو نہ روکیں۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم TECNO کی باضابطہ سائٹ دیکھیں: www.tecno-mobile.com

    متعلقہ پوسٹس

    ADGM نے AUM میں 54% اضافے اور تقریباً 14,000 فعال لائسنسوں کے ساتھ ایک عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر ابوظہبی کے موقف کو تقویت دی

    ستمبر 10, 2026

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    نیپال کے سیلاب سے بحالی کے بجٹ کا تخمینہ 4.78 بلین ڈالر حکومت نے لگایا ہے۔

    ستمبر 14, 2026

    ابوظہبی کے ولی عہد اور مودی نے متحدہ عرب امارات اور ہندوستان کے تعلقات کو گہرا کیا۔

    ستمبر 14, 2026

    متحدہ عرب امارات اور جرمنی کے درمیان 9.66 بلین یورو کے اقتصادی معاہدے پر دستخط

    ستمبر 12, 2026

    یو اے ای اور جرمنی نے برلن کے دورے کے دوران اسٹریٹجک اتحاد کو وسعت دی۔

    ستمبر 11, 2026

    متحدہ عرب امارات نے تمام شعبوں میں € 40 بلین جرمنی کی سرمایہ کاری کا منصوبہ ترتیب دیا۔

    ستمبر 11, 2026

    ایپل کے تازہ ترین آئی فون 18 پرو میں اڈاپٹیو یپرچر اور A20 پرو چپ اضافہ کی خصوصیات ہیں۔

    ستمبر 11, 2026

    عالمی صحت کے شعبے کو فنڈنگ اور عملے کی کمی کے درمیان کانگو ایبولا کے خلاف جنگ کو تیز کرنے میں چیلنجز کا سامنا ہے

    ستمبر 10, 2026

    متحدہ عرب امارات کے صدر نے برلن مذاکرات کے ساتھ جرمنی کے سرکاری دورے کا آغاز کیا۔

    ستمبر 10, 2026
    © 2023 Aina-e-Qaum | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.