Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    جولائی 2026 تک مصر کی ترسیلات زر 29.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    ستمبر 22, 2026

    جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے شدید انتباہ جاری کیا کیونکہ سمندری طوفان دوجوان مشرقی جاپان میں شدید بارشیں لاتا ہے

    ستمبر 21, 2026

    چین کے پاس 3% ایک سالہ LPR اور 3.5% مارگیج بینچ مارک ہے۔

    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Aina-e-QaumAina-e-Qaum
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Aina-e-QaumAina-e-Qaum
    گھر » البیت گیسٹس کو سعودی عرب میں "بہترین مذہبی سیاحت اور میزبانی کی خدمات کے ایوارڈ” سے نوازا گیا ہے
    PR Newswire

    البیت گیسٹس کو سعودی عرب میں “بہترین مذہبی سیاحت اور میزبانی کی خدمات کے ایوارڈ” سے نوازا گیا ہے

    نومبر 7, 2023
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    L- بورڈ کے چیئرمین فواز عبداللہ دانش نے انٹرنیشنل بزنس میگزین ایوارڈ 2023 میں یہ ایوارڈ قبول کیا۔
    مکہ مکرمہ، سعودی عرب، 6 نومبر، 2023 /PRNewswire/ — حجاج کرام کے لیے میزبانی کی غیر معمولی خدمات فراہم کرنے والی سرکردہ کمپنی البیت گیسٹس نے انٹرنیشنل بزنس میگزین کی جانب سے اس سال کا “بہترین مذہبی سیاحت اور میزبانی کی خدمات کا ایوارڈ” حاصل کیا ہے۔ یہ ایوارڈ دبئی کے ایٹلانٹس، دی پالم، میں نومبر کے اوائل میں ایک شاندار تقریب کے دوران پیش کیا گیا۔


    ایوارڈ قبول کرتے ہوئے، البیت گیسٹس کے بورڈ کے چیئرمین فواز عبداللہ دانش نے کہا: “ہمیں اس قدرشناسی پر بہت خوشی ہوئی ہے – جو ہماری ٹیم کی سخت محنت اور وابستنگی کا ثبوت، جو ہمارے مہمانوں کو مذہبی سیاحت اور میزبانی کا ممکنہ طور پر بہترین تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ہم اپنی خدمات کو تسلسل کے ساتھ بہتر بنانے اور حج کے مقدس سفر کو تمام مسلمانوں کے لیے آسان، بار آور اور یادگار بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔”
    البیت گیسٹس پلگرمز سروسز ویژن 2030 کے زائرین کے تجربہ پروگرام کے ساتھ ہم آہنگ ہے جو ناقابل فراموش اور ممتاز روحانی خدمات کو یقینی بنانے کے لیے لاکھوں زائرین کو عالمی معیار کی سہولیات، بہتر انفراسٹرکچر اور ڈیجیٹل خدمات فراہم کرتا ہے۔
    البیت گیسٹس پلگرمز سروسز، جو موطف پلگرمز فار ساؤتھ ایسٹ ایشین کنٹریز کمپنی کا ایک ملحقہ ادارہ ہے، جو مذہبی سیاحت اور میزبانی کی ایک مکمل سروس کمپنی ہے جو زائرین کو رہائش، آمدورفت، کھانے، زیارات، تفریح اور سماجی سرگرمیوں سمیت متنوع خدمات پیش کرنے کے علاوہ مختلف انواع کی مذہبی خدمات جیسا کہ ارکان حج اور نماز کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ تجربہ کار اور علم رکھنے والے عملے کی ایک ٹیم زائرین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مختص ہے، تاکہ ان کے لیے ایک یادگار اور روحانی طور پر بھرپور تجربہ کو یقینی بنایا جائے۔
    البیت گیسٹس پلگرمز سروسز سماجی ذمہ داری کے ساتھ مضبوط وابستگی کی حامل ہے اور کمیونٹی کی خدمت کے لیے پرعزم ہے۔ کمپنی کی ذمہ داریاں زائرین، شیئر ہولڈرز، ملازمین، فروخت کنندگان اور عالمی کمیونٹی تک پھیلی ہوئی ہیں، اس عزم کے ساتھ کہ کاروبار اخلاقیات کے ساتھ چلایا جائے اور کم سے کم منفی اثرات مرتب ہوں۔
    البیت گیسٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، ملاحظہ کریں: https://www.albaitguests.com
    فوٹو- https://mma.prnewswire.com/media/2267367/Al_Bait_Guests.jpg
    Logo – https://mma.prnewswire.com/media/2267368/Al_Bait_Guests_Logo.jpg

    امجد ساقر؛ amjad.saqer@bpggroup.com; +971508664910

    متعلقہ پوسٹس

    Momentus Technologies نے مقامات کے لیے بنائے گئے AI پلیٹ فارم، MomentusMAX کا آغاز کیا، اور MAX for Sales کو عام دستیابی کے لیے پیش کر دیا

    ستمبر 17, 2026

    کرکٹ لیجنڈ Brett Lee کو UAE لاٹری کا ‘چیف سیلیبریشن آفیسر’ نامزد کیا گیا

    ستمبر 15, 2026

    ADGM نے AUM میں 54% اضافے اور تقریباً 14,000 فعال لائسنسوں کے ساتھ ایک عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر ابوظہبی کے موقف کو تقویت دی

    ستمبر 10, 2026

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    جولائی 2026 تک مصر کی ترسیلات زر 29.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    ستمبر 22, 2026

    جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے شدید انتباہ جاری کیا کیونکہ سمندری طوفان دوجوان مشرقی جاپان میں شدید بارشیں لاتا ہے

    ستمبر 21, 2026

    چین کے پاس 3% ایک سالہ LPR اور 3.5% مارگیج بینچ مارک ہے۔

    ستمبر 21, 2026

    ایمریٹس نے موسم سرما کے لیے زبردست بکنگ کی اطلاع دیتے ہوئے ایئر لائن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا

    ستمبر 21, 2026

    جینیاتی بصیرت پھیپھڑوں کے کینسر کی اسکریننگ مارکیٹ میں نئے مواقع کا اشارہ دیتی ہے۔

    ستمبر 19, 2026

    جنوبی کوریا نے ایندھن کے ٹیکس میں کٹوتی کی اسکیم کو نومبر تک بڑھا دیا۔

    ستمبر 19, 2026

    ہندوستان کی کاسمیٹک مارکیٹ جانچ کے تحت ہے کیونکہ حکام نے دو امپورٹڈ سکن کریموں پر وارننگ جاری کی ہے

    ستمبر 18, 2026

    متحدہ عرب امارات، سینیگال کے صدور نے تعلقات اور اقوام متحدہ کی آبی کانفرنس پر تبادلہ خیال کیا۔

    ستمبر 18, 2026
    © 2023 Aina-e-Qaum | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.